سوھاوہ( راجہ فیصل کیانی)  بڑی بن کے مقام سے نامعلوم نعش برآمدگی کا معاملہ نامعلوم نعش پانچ گھنٹے تک پولیس کی رواٸتی بے حسی اور غفلت کی وجہ سے بے آسرا پڑی رھی قاضی فیصل منظور ایس ایچ او سوھاوہ کا موقف لاش کی اطلاع ھمیں فورا موصول ھو گٸی تھی لیکن مقام وقوعہ ھماری نہیں بلکہ ضلع راولپنڈی تحصیل گوجرخان کی حدود میں تھا اب نعش کو تھانہ گوجرخان کے ھومی ساٸیڈ انویسٹی گیشن یونٹ نے اپنی تحویل میں لیکر تحصیل ھیڈ کوارٹر گوجرخان بغرض پوسٹ مارٹم منتقل کر دیا ھے