جہلم (راجہ فیصل کیانی سے ) ڈسٹرکٹ جیل جہلم کےانتہائی  ایماندار آفیسر ہیں  اور رحم دل رشوت جیسی لعنت سے پاک ھیڈ کانسٹیبل راجہ اختر کی دھوم چوبیس سالہ سروس میں راجہ اختر نے کبھی کسی قیدی یا حوالاتی کو کبھی ناجائز  تنگ  کیا اور نہ ہی  کبھی رشوت لی راجہ اختر اس سے قبل بھی ڈیڑھ سال ڈسٹرکٹ جیل جھلم میں تعینات رہ چکے ہیں  اس کے علاوہ پنجاب کی تین دیگر جیلوں گجرات چکوال,اور منڈی بہاٶالدین میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ھیں راجہ اختر نے جس طرح جیل خانہ جات کے محکمہ میں رہ کر نیک نامی کماٸی یے  ایسے ملازمین اور افسران عوام کے دلوں پر ھمیشہ راج کرتے ہیں