جیکب آباد(سومرو سے) پولیس کے شہید جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نیشنل پولیس ڊے پر پولیس ھیڈ کوارٹر میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں ایس ایس پی شوکت علی کھٹیان (پی ایس پی) ڊی ایس پی ھیڊ کواٹر اور دوسرے افسران اور شہدا کی فیملیز نے شرکت کی شہیدوں کے روح کو ایصال ثواب پہنچانے کیلئے ضلع کے پولیس ھیڊ کواٹر میں قرآن خوانی کا بھی اہتمام کیا گیاتقریب میں ایس ایس پی نے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہیدوں کے قربانی رائگاں نہیں جائے گی پولیس کے شھیدون نے اپنے جان کے نذرانے پیش کرکے معاشرے میں امن کے خاطر عظیم قربانیان دے ہین اور ہم شہید کی فیملیز کے ساتھ ہیں تقریب میں مختصراً تفصیلات سے آراستہ بینر بہی لگائی گئے تہے جیکب آباد پر امن ضلع ہے جس کو برقرار رکہنے کیلئے پولیس اپنا کردار ادا کرتی رہے گی جو ہمارے اہم زمیداریون میں شامل ہے ایس ایس پی نے شہدا کی فیملیز کی مالی معاونت کرتے ہوئے ان میں رقومات پیش کی اور ان کے مسائل سنے اوران کے فوری حل کے لیئے احکامات جاری کیئے اور ان میں گھل مل گئےتقریب کے اختتام میں ایس ایس پی شوکت علی کھٹیان نے شہدا کی فیملیز کے لیئے کھانے کا بندوبست کیا گیا