ملتان.نواحی علاقه بستی ملوک شوکت کالونی میں مدرسے کے طالبعلم سے استاد کی مبینه بدفعلی .طالبعلم محمدزاهد کے ساتھ مدرسه کے معلم ایاز نے ملحقه کمرے میں زبردستی زیادتی کی. .رونے کی آواز سے اهل علاقه کے آنے پر معلم ایاز فرار ھونے میں کامیاب ہو گیا متاثره بچے کے والد کا الزام ہے کہ معلم ایازاس سے قبل بھی بچوں اوربچیوں سے زیادتی کرتارهاھے. اهلیان علاقه نے ملزم کی گرفتاری نه ھونے پر شدید احتجاج کیا ۔ تھانه بستی ملوک میں پرچه درج جبکه مفرور ملزم تاحال گرفتار نه ھوسکا ، ملزم فوری گرفتار کیا جاۓ ورنه گھیراؤ کریں گے اهلیان علاقه