جھلم(مھر آصف سے) روہتاس روڈ چونگی نمبر (5) کے علاقہ میں چور سرگرم رات 2 بجے راجہ موبائل شاپ پر چور وردات میں کامیاب 90000 ہزار نعقدی 6موبائل 3عدد گاڑی والی قمیتی ٹیپ لے اڑے راجہ موبائل والوں کا کہنا ہے اب تک جھلم پولیس نے پرچہ درج نہ کیا