کھاریاں (مھر آصف سے ) پولیس کی بڑی کاروائی ،متعدد مقدمات میں مطلوب بین الصوبائی 8رکنی خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد ڈی پی او گجرات کیپٹن (ر)رومیل اکرم کی زیر قیادت گجرات پولیس نے ضلع بھر میں چوروں ،ڈاکوؤں اور خطرناک گینگزکے خلاف گھیر ا تنگ کردیا۔ SHOتھانہ صدر کھاریاں انسپکٹر مزمل حسین نے پولیس ٹیم کے ہمراہ خطر ناک 8رکنی نعیم خان پٹھان گینگ کو بہترین حکمت عملی اور جدیدٹیکنالوجی کی مد د سے گرفتار کر لیا۔گینگ تمام وارداتیں منصوبہ بندی کے تحت کرتا تھا ۔جو کھاریاں اور گردنواح کے علاقوں سے بھیس بدل کرمختلف گاڑیاں کرایہ کیلئے بک کرواتے