شانگلہ الپوری: گزشتہ روز شانگلہ میں امن امان کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ ضلعی پولیس افسر رسول شاہ کے دفتر بمقام الپوری میں منقید ہوا میٹنگ میں ضلع بھر کے تمام ڈی ایس پی ۔اور ایس ۔ایچ ۔اوز نے کثیر تعداد میں شرکت کیا میٹنگ ڈی پی او رسول شاہ پی۔ایس۔پی کہ سربراہی میں منقید ہوا میٹنگ میں ایس۔پی انوسٹی گیشن شانگلہ خالد خان ۔ڈی۔ایس ۔پی ہیڈکواٹر بشیر خان ۔ایس ۔ڈی ۔پی۔او الپوری امجد علی ۔ایس۔ڈی۔پی ۔او پورن سب ڈوثرن زیراب گل کہ علاوہ انچارج ڈسٹرکٹ سکورٹی برانچ وی وی۔ایس انچارج کمپلینٹ سیل نے بھی شرکت کیا میٹنگ کے دوران شانگلہ میں کرایم کا جایزہ لینے اور امن امان کو قایم رکھنے اور عوام کی جان مال کی تحفظ کو یقنی بنانے اور عوام کو سستا انصاف فراہم کرنے پر خصوصی اور تفصیلی بحث کی گی اور اس کا جایزہ بھی لیا گیا میٹنگ کے شرکاہ سے خطاب کرتے ہوے ڈی ۔پی۔او رسول شاہ نے کہا کے مجرموں کی گرفتاری میں مقامی پولیس بھرپور کو شش کریں تاکہ عوام کو انصاف دیلایا جاے ساتھ یہ بھی واضح کیا کہ مجرمان کی گرفتاری میں کسی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کی جاییگی حالانکہ پولیس کا فرض بنتا ہے کہ وہ مظلوم عوام کو انصاف دلاہیں اور عوام کے ساتھ نرمی اور خوش اخلاقی سے پیش ائیں اور عوام کی جان مال کی تحفظ کو یقینی بنایں اور اپنے فرایض احسن طریقے سے نھبائیں اسلحہ منشیات فروشوں پر گھیرا تنگ کراکر جرایم کی روک تھام کے سلسلے میں سرچ اپریشن کو عمل میں لائیں اشتھاری مجرمان کی گرفتاری کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی سیکورٹی کے حوالے سے خصوصی طور پر یوم ازادی کے موقعہ فول پروف سیکوٹی کی انتظامات کی بھی ہدایت جاری کی تاکہ دیامر جسے واقعیات رونما نہ ہو سکیں انھوں نے کہا کے شانگلہ کے پولیس ہر قسم چیلنجز سے نمٹنے کیلے بھر پور صلا حیت رکھتے ہیں موصوف نے شانگلہ کے عوام سے اپیل کرتے ہوے کہا کے عوام شانگلہ کے پولیس کہ ساتھ بھر پور تعاون کریں تاکہ جرایم کو روکا جا سکیں ۔