ٹوکیو: پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے صدر رانا ابرارحسین نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز ایک شفیق خاتون تھیں،ان کے انتقال پر میاں نواز شریف اور ان کے اہلخانہ سے دلی افسوس کا اظہار کرتاہوں۔ میری دعا ہے اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے