ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان فلم گڈ نیوز اور تخت کے علاوہ خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔ کرینہ کپور خان فلم گڈنیوز اور تخت کے علاوہ خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی جس میں وہ گاؤں بیلے کا کردار ادا کریں گی۔ نئی فلم کی کاسٹ اور نام کے بارے میں کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔