نئی دہلی:ساؤتھ کی فلموں کے بعد اداکارہ kriti-kharbanda کرتی کھربندا نے بالی ووڈ کا رخ کیا، لیکن اسے اتفاق ہی کہیں گے کہ بالی ووڈ کی سیکول فلموں کی کیرتی پہلی پسند بن گئی ہے، کیرتی حال ہی میں دیول خاندان کی فلم یملا پگلا دیوان کے تیسرے سیکول میں نظر آئی تھی، صرف اتنا ہی نہیں، وہ اب اکشے کمار کی ملٹی اسٹارر فلم ہاؤس فل 4 کا بھی حصہ بن گئی ہے، ایسے میں اب کیرتی کھربندا کو خود ہی لگنے لگا ہے کہ وہ سیکول کوئین بن گئی ہے.