گگو منڈی :پہلا آل پنجاب وارث شہید میموریل فلڈ لائٹ بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد جس میں پنجاب بھر سے بیڈ منٹن کی بہترین ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں ٹورنامنٹ 3 اکتوبر 2018 کو شروع ہو گا اور 5اکتوبر کو ختم ہو گا ٹورنامنٹ میں حاصل پور ،وہاڑی ،قبولہ ،ساہیوال ،لاہور،ملتان، بورے والہ ،عارف والہ بہاولنگر اور پاکپتن کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں ٹورنا منٹ کے آرگنائزر قادس انس گورایہ نے بتایا کہ وارث علی بھٹی شہیدکے اعزاز میں گگو منڈی میں بمقام مغلپورہ چوک منعقد ہو رہا ہے