شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے گزشتہ روز شہدااٹھ ابتوبرکے یاد حوالے سے ملک کے دیگر اضلاع کی طراح ضلع شانگلہ میں بھی ایک تقریب کا اہتمام ڈپٹی کمیشنر شانگلہ کی دفتر میں کیا گیا اس موقعہ پر ڈپٹی کمیشنر تا شفین حیدر نے کہا کہ قدرتی افات اللہ تعالی کا اپنے بندوں پر ایک امتحان ہوتا ہے اور اس امتحان سے ہم اٹھ ابتوبر دو ھزار پانچ میں گزرے ہیں اور ہزاروں لوگ شہید اور لاکھوں بے گھر ہو گے ہیں انھوں نیکہا کہ  اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرمادیں اور ایندہ ہمیں اس قسم کے افات سے بچاے رکھے اس موقع اجتماعی دعا ما نگی اور ڈی سی افس سے الپوری چوک تک ریلی نکالی گی جس کی قیادت ڈپٹی کمیشنر شانگلہ تا شفین حیدر نے کی شہدا کے لے ایک منٹ کی خاموشی بھی اکتیار کی گی ریلی میں معزین علاقا سول سوسایٹی وکلا کے علاہ صحافیوں نے بھی شرکت کی اے ۔سی۔الپوری طارق محمود نے خصوصی طور پر شرکت کیا