جہلم( فیصل کیانی سے ) اکتوبر 2005ء کی صبح پاکستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے تباہ کن زلزلہ میں لقمہ اجل بننے والے 17 ہزار بچوں سمیت 73ہزار سے زائد مرحومین کے لئے ڈپٹی کمشنر جہلم محمد جہانزیب اعوان نے دعا خیر کی اورعقیدت و احترام سے آگاہی واک بھی کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر جہلم محمد جہانزیب اعوان نے شرکا ء سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ جہلم سمیت ملک بھر کی مساجد میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیاجائیگا اور مختلف مقامات پر قرآن خوانی بھی کی جائے گی جبکہ مرحومین کیلئے مغفرت، پسماندگا ن کیلئے صبر جمیل، تعمیر نو کے منصوبوں کی تکمیل کی ہے