لاہور(بی بی سی اردو ڈاٹ یو ایس)حکومت پنجاب نے امجدجاویدسلیمی کوآئی جی پنجاب تعینات کردیا جبکہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہےتفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے کمانڈرکو ایک بارپھرتبدیل کر دیا گیا  ہے اور حکومت پنجاب نے محمدطاہرکواسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے امجدجاویدسلیمی کوآئی جی پنجاب تعینات کردیا ہے ۔