رحیم یار خان نامہ نگار(بی بی سی)ڈالس برانچ کی برزی نمبر 60 سے سرکاری لکڑی کی چوری پولیس ہلکار ملوث نکلے تفصیل کے مطابق گزشتہ دنوں ڈالس برانچ سے سرکاری لکڑی چوری کر کے مقامی آرا مشین پر لائی گئی جہاں پر مقامی افراد نے مخبری کر کے عملہ کر کال کی تاہم آرا مشین کے مالک نے بتایا کہ تھانہ آباد پور کا اہلکار لکڑی لے کر آیا ہے تاہم قریبی زرائع کے مطابق پولیس اہلکار مقامی فرنیچیرکے شاپ مالک قربان اوراجو سے پیسے لے کر ان کو سرکاری لکڑی سے سامان بنوا دیتے ہیں جن کو وہ مہنگے داموں بیچتے ہیں
رحیم یار خان نامہ نگار(بی بی سی)بنیادی مرکز صحت چاچڑاں شریف میں 15 تا27 اکتوبر 2018 کو منعقدہونے والی خسرہ مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے ڈاکٹر فیاض حسین سانگی کی سربراہی میں اجلاس منعقد کیا گیا جس میں یونین کونسل مانیٹرنگ آفیسر شفیق الرحمان نے شرکا کو بریفنگ دی اجلاس میں محکمہ پولیس، ایجوکیشن ،ریونیو،زراعت اور پرائیویٹ سکولز کے نمائندوں نے شرکت کی UMEC میٹنگ میں تمام ٹیموں کے سکلڈپرسنز،اسٹنٹس اور سوشل موبلائززنے بھی شرکت کی شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ 100 فیصد ہدف حاصل کرنے کے لیے ہر قسم کی کوشش کی جائے گی اور یانین کونسل کے ہر 6 ماہ سے 9 ماہ تک کے بچوں کو خسرہ جیسے موزی مرض سے محفوظ کیا جائے گا