اسلام آباد:  ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج کےکسی افسرکاسوشل میڈیاپرکوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ اآئی ایس پی آر کے مطابق ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نےکہا ہے کہ پاک فوج کےکسی افسرکاسوشل میڈیاپرکوئی اکاؤنٹ نہیں ہے،ڈی جی آئی ایس پی آرکاسوشل میڈیاپرآفیشل اکاؤنٹ ہے،سوشل میڈیاپرباقی تمام اکاؤنٹس جعلی تصورکیےجائیں۔واضح رہے کہ کچھ دنوں پہلے صحافی مبشر زیدی نے سوشل میڈ یا پر پیغام دیا تھا کہ انہیں کسی فوجی افسر کے سوشل میڈ یا اکاونٹ سے دھمکی آمیز پیغام ملا ہے۔