راولپنڈی (عباس ملک) کمیونٹی ڈویلپمنٹ آفیسر احسان اللہ نے کہا ہے کہ ہا تھ د ھو نے کا عالمی دن منانے کا مقصد عوام میں گند گی سے جنم لینے وا لی بیما ر یوں کے حوا لے سے آ گا ہی پیدا کر نا ہے تا کہ لو گ حفظا ن صحت کے اصو لوں کو مد نظر رکھتے ہو ئے صحت مند پا کستان کی جا نب عملی اقدامات اٹھا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ صاف ستھر ے ہا تھ بلا شبہ صحت مند ز ند گی کی ضما نت ہوتے ہیں اس لئے کھا نا کھا نے سے پہلے اور ٹوا ئلٹ کے استعمال کے بعد ہا تھ د ھو نا بیما ر یوں سے بچا ؤ کا سستاتر ین اور مو ثر حل ہیں۔اچھی طرح سے ہا تھ د ھونا بیما ر یوں کے پھیلا ؤسے بچا ؤ، سکولوں کی غیر حا ضری میں کمی اور بہتر صحت کی ضا من ہے۔ان خیا لات کو اظہار انہوں نے کمیونٹی ڈویلپمنٹ یونٹ پبلک ہیلتھ ٖ انجینئر نگ ڈیپا ر ٹمنٹ راولپنڈی کی جا نب سے گورنمنٹ ایلیمنٹری گرلز ہائی سکول بندہ میں ہاتھ دھونے کے عا لمی دن پر منعقدہ آ گا ہی سیمینار کے شرکاء سے خطاب کے دوران کیا۔سیمینا ر میں جونیر ریسرچ آفیسر محمد خالد محمود،تحصیل کوآرڈینیٹر محکمہ تعلیم محمد عرفان، سی بی ایم شازیہ پروین،مانیٹرنگ آفیسر محکمہ صحت جنید احمد اور طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شر کت کیاس مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے احسان اللہ نے مز ید کہا کہ جد ید تحقیق کے مطا بق ہر سال1.7 ملین بچے سا نس کے انفیکشن اور د یگر بیما ر یوں کی و جہ سے اپنی ز ند گی ہا ر جاتے ہیں۔تا ہم 80%بیمار یا ں ہمار ے ہا تھوں کے ذ ر یعے پھیلتی ہیں جس کا تحفظ بھی ہما رے ہی ہا تھ میں ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ عو ام الناس کو صحت و صفا ئی اور ہا تھ د ھو نے کی ا ہمیت سے آ گاہ کیا جا ئے اور انہیں بتایا جائے کہ ہا تھ د ھو نے سے25% اسہال میں اور سا نس کے انفیکشن میں 19% کمی ہو تی ہے کیو نکہ اس کے ذ ر یعے جرا ثیم کا مقا بلہ کر نا کسی حد تک آسان ہو جا تا ہے