ڈیرہ بگٹی:جماعت اسلامی کے نومنتخب ضلعی امیر کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد,جماعت اسلامی اعلامیہ سابق ضلعی امیر محمد مجیب بگٹی نے نومنتخب امیر محمد حیات بگٹی سے حلف لیا,جماعت اسلامی تقریب حلف برداری میں جماعت اسلامی کے کارکنوں اور ہمدردوں کی بھی بڑی تعداد شریک,جماعت اسلامی۔۔۔ رپورٹ صابر ڈیرہ بگٹی