جیکب آباد(سومروبی بی سی) بسم الله ٽاون میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیافری میڈیکل کیمپ میں مکینو ں بالخصوص خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے فری میڈیکل کیمپ کی سہولت سے فائدہ اٹھایا مریضوں ھومیوپتیھک کے ڈاکٹرز ليڊي ڊاڪٽرز نے معائنہ کیا اور مفت ادویات فراھم کیں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح راجاخان ميراني چيرمين بينظيرھوميو پيھتک ویلفیئر آرگنازيشن نے کیا افتتاح کے بعد فری میڈیکل کیمپ کو مریضوں کے لیئے کھول دیا گیافری میڈیکل کیمپ کا دورانیہ 5 گھنٹے رھا فری میڈیکل کیمپ میں بينظير ھوميو پيھتک ویلفیئر کے 10 سے زائد ماہر ڈاکٹرز اور اسٹاف جن میں ڈاکٹر مھين ڈاکٹر تاج دين ڈاکٹر محمد راشيد ميراني ڈاکٹر مھيش ڪمارڈاکٹر راجاخان ڈاکٹر خليل مغل ڈاکٹر صبا وقار ڈاکٹرحناممتاز ڈاکٹر فرخوندا آقبال ڪٽواور دیگر نے اپنے فرائض سرانجام دیئے فری میڈیکل کیمپ سي300 سے زائد مریض مستفید ہوئےایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا علائقے کی حکومت سندھ کےنمائندگان سیاسی سماجی اورمیڈیا سے وابسطہ لوگوں نے بھی دورہ کیا جن میڈم ڊاکٽر فرخندآقبال کڻو ايکس ضلع صدر پ پ پ میڈم انوراعظم ميراني سوشل ورکر وارڊ نمبر 26 ک کاونسلر محمد عثمان پڻان واڊ27 ک کانسلر رئيس پيرزادا واڊ 27کا کاونسلر والھاري خان مغيري علائقے کی سماجی و سیاسی شخصیات شامل تھیں فری میڈیکل کیمپ میں جيکب آباد  اور گرد نواح کے دیگرگاوُنکے مکینوں بالخصوص خواتین و بچوں نےمیڈیکل کیمپ آکر میڈیکل معائنہ کروایا ماہر ڈاکٹرز نے علاقہ مکینوںکو فری ادویات کے ساتھ صحت کے حوالے سے مفید مشورے بھی دیئے فری میڈیکل کیمپ میں غریب خاندانوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نےفائدہ اٹھایا علاقہ مکینوں کا کہناتھاکہ بسم الله جیسے پسماندہ علائقہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد خوشی کا باعث ہے مہنگائی کے اس دور میں جہاں عام آدمی کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں اور وہ مختلف بیماریوں کا شکار ہے ایسے میں علاج کے لیے ڈاکٹر کی فیس اور مہنگی ادویات خریدنا غریب کے بس کی بات نہیں بينظير ھوميو پيھتک ویلفیئر آرگنائیزیشن کی جانب سے مرداورخواتین ڈاکٹروں کی ٹیم کے ہمراہ بسم الله ٽاون میں آنا اور فری کیمپ کا انعقاد کرنا کسی نعمت سے کم نہیں غریب آبادی میں ایسے کیمپ باقاعدگی سے لگائے جائے تو غریب عوام علاج کلیئے سکھ کا سانس لیں اس موقعے پر میڈم ڊاڪٽرفرخند آقبال کڻو ايکس ضلع صدر پ پ پ نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ بينظير ھوميو پيھتک ویلفیئر آرگنائزیشن کی ٹیم کو خاص کرلیڈیز ڈاکٹرز کو جو لوگوں کی مشکلات کا درد رکھتے ھوئے اپنی فیملی اور پرسکون زندگی کی آسائشات کو چھوڑ کرانسانیت کی خدمت کلیئے دن بدن  آگے کی طرف بڑھ رھے ھیں لگتا ھے آنے والے  وقت میں یہ سب کو پیچھے چھوڑ دیں گے میں دعا کرتی ھوں کے اللہ پاک انکو ھمت دے اور میں کبھی سوچا بھی نھیں تھا کہ اتنے کم  عرصے  میں بينظير ھوميو پيھتک ویلفیئر آرگنائزیشن اتنی عوام میں اپنا مقام بنا لے گی مگر آج ثابت ھوگیا کہ یہ کسی سے کم نھیں ھیں  اس موقعے پر راجاخان ميراني چيرمين بينظير ھوميو پيھتک ویلفیئر آرگنائزیشن نے کیمپ میں آنے والے تمام مہمانوں اور کیمپ میں تعاون کرنے پر سندھ ملاح فورم  سڻي صدر الطاف ميراني اور دیگر کا شکریہ ادا کیا اور کیمپ کی کامیابی پر پوری ٹیم کو مبارکباد دی انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مقصد غریبوں کی مدد کرنا ہے انشااللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا آبادی کا بڑا حصہ غربت کی زندگی گذارنے پر مجبور ہے لہذا مشن کوآگےبڑھاتے ہوئے کچی آبادیوں میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکرکے انسانیت کی خدمت جاری رہےگی فری میڈیکل کیمپ کی کامیابی میں ھومیوپتیھک کے ڈاکٹرز اور  سوشل ورکروں نے اہم کردار ادا کیا ہمیشہ اس خدمت میں ساتھ دیا ھے