سرگودھا(یونس وفا سے ) شاہ پور سرگودھا میں ون ون ٹوٹو کی بلڈنگ مکمل ھو چکی ھے مگر سروس بحال نہ  ھے یہاں یہ امر قابل ذکر ھے شاہ پور صدر ضلح سرگودھا سے فاصلہ زیادہ ھونے کی وجہ سے کسی حادثہ پر ایمرجنسی میں بر وقت طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے مریض لقمہ اجل بن جاتا ھے عوام نے وزیر اعلی پنجاب سے پرزور مطالبہ کیا ھے کہ ون ون ٹو ٹو سروس جلد شروع کی جاے