کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہلکی نوعیت ...
سرینگر: پلوامہ حملے بعد بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی ہیں۔بھارتی وزارت داخلہ نے حریت رہنماؤں کی سی ...
لاہور: کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت میں بیان دینے پربھارت نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ویزہ روک لیا۔بھارتی وزارت داخلہ ن ...
واشنگٹن : امریکا میں صارفین کی نجی معلومات لیک کرنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔امریکی اخبار واشنگٹن پو ...
لندن : برطانیہ میں انسداد دہشتگردی فورس کے ایک اہلکار کو 14 سالہ لڑکی کے ریپ کے الزام کا سامنا ہے۔ اہلکار پر الزام ہے کہ اس نے ٹریکنگ ایپ کا استعمال ...
ملتان( صفدرعلی بخاری سے) روز نامہ دنیا ملتان کے سینئر سب ایڈیٹراقبال مبارک اتوارکے روز ڈیوٹی کے دوران اچانک حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔ان کی ...
اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا طیارہ جیسے ہی پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوا تو معززمہمان کا شایان استقبال شروع کر دیا گیا۔ پاک فضائیہ ...
اسلام آباد : سعودی ولی عہد نے کہاہے کہ پاکستان میں 20ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں کا پہلا مرحلہ مکمل کیا ، مزید سرمایہ کاری کریں گے ۔ تفصیلات ک ...
ملتان : بھٹہ چوک ہوائی اڈہ روڈ خان پور میں سرائیکی جماعتوں کی طرف سے چودھری طارق بشیر چیمہ کی وسیب دشمنی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور پتلا نذر آتش کی ...
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے اور صبح سویرے بوندا باندی اور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رات گئے اور صبح سو ...
بی بی سی اردو نے Saturday، 1 December 2018 کو شائع کیا.
شانگلہ الپوری ( رضاشاہ سے ) پو لیو کے حالیہ مہم میں کسی قسم کی کوتا ہی کو بھر داشت نہیں کی جایگی مہم کے دوران اگر کسی بھی ٹیم کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا ہو تو وہ بھر وقت ضلعی انتظامیہ سے رابظہ کریں ہم ہر ممکین تعاون کرینگے ضلع بھر کے تمام محکمے اور فلاحی تنظیمں اس کار خیر میں محکمہ صحت ضلع شانگلہ کا بھر پور ساتھ دیں تاکہ ہماری انے والے نسلیں اس موضی بیماری سے چٹکارہ حاصل کریں جو ہم سب کی ذمداری بنتی ہے ڈپٹی کمیشنر شانگلہ فیاض محمد شیرپاو کا پولیو کے مہم کے تعاروفی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوے بتاہی اس سلسلے میں گزشتہ روز ایک اہم میٹنگ بمقام دفتر ڈپٹی کمیشنرشانگلہ کے دفتر میں منقید ہوا میٹنگ کی صدارت ڈپٹی کمیشنر نے کی میٹنگ میں ڈی۔ایچ ۔او شانگلہ ۔ایم ۔ایس الپوری کے علاوہ دوسرے ضلعی محکموں کے نمایندہ گان نے کثیر تعداد میں شرکت کیا میٹنگ میں ای ۔پی۔ای کے ڈسٹرکٹ کواڈینٹر ڈاکٹر واجید علی نے حالیہ پولیو مہم کمپین کے حوالے سے شرکا ہ کو تفصیلی بریفنگ دی جو دس دسمبر سے شروع ہونے والے پولیو مہم تیررہ دسمبر تک جاری رہیگا کیلے انتظامات پر بھی روشنی ڈالی جس پر ڈپٹی کمیشنر شانگلہ نے ضلعی محکموں کے نمایند وں کو ھدایت جاری کرتے ہوے کہا کے حالیہ پولیو مہم میں کسی قسم کی کوتاہی نہ کریں اور محکمہ صحت اور ڈبلیو ایچ او کے اہلکاروں کے ساتھ دیں اس موقعہ پر ڈاکٹر واجید نے کہا کے حالیہ پولیومہم جو 15 دسمبر سے شروع ہوکر 17دسمبر تک جاری رہیگا جس میں 170767بچوں کو پولیو کے قطرے پلاے جاینگے ہمارے ٹیمں ہوگی جو 78735گھروں کا ویزٹ کرینگے جس کیلے تمام تر انتظامات مکمل کیے جارہے ہیں انھوں نے شانگلہ کے ولدین سے اپیل کرتے ہوے کہا کے ولدین اپنے پانچ سال کے بچوں کو لازمی پولیو کے قطرے ضرور پلایں تا کہ ہمشہ کیلے پولیو کی جسی موزی بیماری بچایا جا سکیں ۔