چنیوٹ ؛ دین کالج لاہور روڈ زہینی توازن ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے چلتے رکشہ سے شخص نے چھلانگ لگا دی معمولی زخمی ریسکیو زرائع زخمی ہونے والے کی تفصیل شوکت ولد میاں خان عمر 33سال سکنہ ہرسہ شیخ ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا ریسکیو زرائع