ڈیرہ بگٹی سوئی: ڈیرہ بگٹی سوئی میں پی پی ایل اور الشفا ء ٹرسٹ کی جانب سے تین روزہ فری آئی کیمپ کا ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب یاسر بازئی صاحب اور اے سی سوئی سیف علی بزدار صا حب نے دورہ کیا۔ اور ہسپتال میں مریضوں سے ملے ۔سی ای او ۔ویلفئر ہسپتال۔ڈاکٹر مسعود قادر نوشروانی اور تمام انتظامہ کا ڈی سی ڈیرہ بگٹی یا سر با زئی نے شکریہ ادا کیا ۔مزید کہا کہ ضلع بھر میں اس وقت 2500 سو او پی ڈی فائل ہوے ۔مزید ہم ضلع ڈیرہ بگٹی کے عوام کے لئے بڑے پیمانے کا فری میڈیکل کیمپ لگانے پر بھی سیکر ٹری ہیلتھ سے کوشاں ہیں۔تا کہ ڈیرہ بگٹی عوام ۔مصتفید ہو سکیں۔عوامی سطح پر ڈپٹی کمشنر صاحب کے آمد کو سراہا گیا۔اور امید رکھتے ہیں کہ ڈی سی ڈیرہ بگٹی عوامی مسائل کو میرٹ پر حل کریں گے۔