ڈیرہ بگٹی : پاکستان کے صوبہ بلوچستان  ضلع ڈیرہ بگٹی آج کمانڈیٹ سوئی رائفلز سوئی ۔جناب ظفر صاحب نے ویلفئر ہسپتال میں پی پی ایل کی طرف سے جا ری ۔فری آئی کیمپ کا دورہ کیا۔اس موقع پر سی ای او۔ویلفئر ہسپتال ڈاکٹر مسعود قادر نو شیروانی صاحب نے کمانڈیٹ صاحب کو دورہ کر وایا۔اور مریضوں سے ملاقات کروائی اس موقع پر کمانڈیٹ سوئی رائفل سوئی نے ڈاکٹر مسعود نوشیروانی سی ای او ۔واور پی پی ایل کی طرف سے آئی کیمپ کے ڈاکٹرز اور عملہ کا شکریہ ادا کیا ۔ اور اس بات پر تنقید کرتے ہوئےویلفئر زور دیا۔ کمانڈیٹ جناب ظفر صاحب نے بطور ممبر بورڈ ویلفئر ہسپتال کے انتظا میہ سے کہا دیگر شعبوں میں عوام کو خاص طور پر ریلئیف فراہم کریں ۔یاد رہے کہ کمانڈیٹ سوئی رائفل کے ایسے اقدامات کو سوئی عوام نے سراہا ہے ۔اور یہ امید رکھتے ہیں کہ آئنندہ بھی صاحب سوئی عوام کے علاج و بیہبود کے لیئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔