۔ڈیرہ بگٹی: ۔اج پی پی ایل کی طرف سے منعقد فری آئی کیمپ کا افتتاح ایم پی اے ڈیرہ بگٹی نوابزادہ گہرام بگٹی نے پی پی ایل ویلفئر ہسپتال سوئی میں کیا۔اس مو قع پر فیلڈ مینجر پی پی ایل۔سوئی فیلڈ توصیف۔ڈاکٹر منیر ڈاکٹر راحیم میجر منیر میڈم رضوانہ ڈاکٹر اللہ بخش و دیگر معاونین نے کی۔فری آئی کیمپ تین یوم تک جاری رہیگا۔نوابزادہ گہرام بگٹی ایم پی اے ڈیرہ بگٹی نے پی پی ایل کے اس اقدام کو سراہا۔اور آئنیندہ بھی علاقے میں ایسے امدادی کا موں کو تر جیحی بنیادوں پر حل کرنے کا زور دیا