اسلام آباد(عبا س  ملک سے )سابق وزیراعظم نوازشریف پاکپتن میں اوقاف کی اراضی سے متعلق کیس میں کل سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکپتن میں اوقاف کی اراضی سے متعلق کیس کی سماعت ہوگی، چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ مقدمے کی سماعت کرےگا۔گزشتہ سماعت پر سپریم کورٹ نے پاکپتن میں اوقاف کی اراضی سے متعلق کیس میں اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب نوازشریف کے جواب کو مسترد کردیا تھااور انہیں ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا تھا،سابق وزیراعظم نوازشریف کل صبح 9 بجے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گ