رحیم یار خان (بی بی سی )ماہر تعلیم و سابق ہیڈ ماسٹررئیس عبد القادر (مرحوم)کی قل خوانی اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت بڑے بیٹے رئیس بشیر کی دستار بندی تفصیل کے مطابق ماہر تعلیم و سابق ہیڈ ماسٹررئیس عبد القادر (مرحوم)کی قل خوانی چاچڑاں شریف میں ہوئی جس میں مولانا قاسم شاہ ،پیر احمد شاہ نے ولولہ انگیز خطاب کیا اور آخرت و حقوق العباد پر روشنی ڈالی قل خوانی میں مخدوم معاز ہاشمی ،سابق چیئرمین رب نواز خان رند ،سجادنشیں حاجی پور سعید سبحان علی شاہ ،چیئر مین یو سی خواجہ محمد فرید کوریجہ ، شہزاد خان لنڈ،ندیم شاہ،عبدالستار،رئیس محمد عاصم ،رئیس رفیق چاچڑ،رئیس اللہ وسایا،رئیس خادم حسین ،مظہر کمال ،رئیس عبدلغفور،میاں اظہر ،سجاد فصیح ،طاق مغل،چوہدری اکرم ،جام عدنان ،دانش ایڈوکیٹ،جام اسحاق گھلیجہ،جام کالو میرانی سمیت علاقے بھر سے کثیر تعداد لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر رئیس عبد القادر کے بڑے بیٹے رئیس بشیر احمد کی دستار بندی کی گئی