شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے ) بغیرکسی سرکاری عہدہ کے شانگلہ کے عوام کے لے کام کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے ہر لغریز لیڈر نواز محمود خان کو شانگلہ کی عوام کی خراج تحسین شانگلہ کے عوامی سماجی حلقوں نے پی ٹی الی کے رہنما نواز محمود کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوے کہا ہے کے موصوف نے اپنے صلاحیتوں کے بل بوتے شانگلہ کو اور شانگلہ کے عوام کو بہت کچھ دیا ہے جس کی زندہ مثال چکیسر کو تحصیل کادرجہ دینا بھی ان کا کارنامہ ہے عوامی حلقوں کے مطابق اگر نواز خان پارٹی کے لے قربانی نہ دیتا تو اج موصوف قومی اسمبلی میں موجود ہوتا اور جو کام کولی بھی بیس سالوں میں نہ کرسکے وہ پانچ سال میں کر کے دکھاتے یہ شانگلہ کی عوام کی بد قسمتی تھی لیکن پھر بھی وہ اپنے جید و جہد میں لگے ہوے ہیں او ر اب بھی شانگلہ کے مفادات کا کولی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے عوامی حلقوں کے مطابق نواز محمود خان قومی پاے کا لیڈر ہے اور شانگلہ کے عوام ان کے خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ موصوف اس طراح شانگلہ کی تعمیر واترقی میں اپنے صلا حیتوں کو ایندہ بھی بھروے کار لاتے رہے گے