جیکب آباد(سومرو بی بی سی) شھر کا درینہ مسئلہ محمد میان سومرو وفاقی منسٹر نج کاری اور ایم پی ای محمد اسلم ابڑو کی تعاون سے منظور کرائی ھوئی 44 کلومیٹر نئی گئس پائیپ لائین کا کام شروع جیکب آباد شھر میں 40 سال پرانے لائنین لگی ھوئین گئس پائپ لائین میں پانی بہر جانی کے وجہ سے گئس کا پریشر کم ہو گیا جس کی وجہ سے شھر میں گئس کا بھت بڑا مسئلا ہے اور سردیون میں لوگ بہت پریشان رہتے ہین خاص کر کہ صبح کے وقت بچی جب اسکول جاتی ہین گئس پریشر کم ہونی کے بائس بچون کو بغیر ناشتی کے اسکول جانا پڑتا ہے شھریون کا کہنا ہے کہ شہر کے مزید محلہ میں بہی گئس پائپ لا ئن بچانا چائیے اور گئس پریشر کا مسئلہ حل ہونا چائیے نئین لائین منظوری کی تحت پہلی مرحلے میں ای ڈی سی کالونی محلا فول باغ اور رائفل ناکا محلا میں 17 کلومیٹر پر کام جاری ھے جس کاجائزا آج رکن صوبائی اسیمبلی محمد اسلم ابڑو نے گئس عملی کی ڈسٹرکٹ مینیجر عبدالواحد کوسو محمد رفیق ویسر اور رحمت اللہ سومرو کی ساتھ لیا اور ھدایت جاری کی کام جلد سے جلد مکمل کیا جائے اورعوام کا بنیادی مسئلا حل کیا جائے عوام کو زیادہ مشکلات کاسامنا کرنے سے بچایا جائی