ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی سوئی ۔آئی جی ایف سی بلوچستان ۔ جنرل فیاض حسین شاہ کا سوئی کا دورہ سوئی آمد کے بعد آئی جی ایف سی بلوچستان نے پی پی ایل ویلفئر ہسپتال سوئی کا دورہ کیا ۔جن کے ہمراہ سیکٹر کمانڈر ایف سی بلوچستان زوالفقار باجوہ ،کمانڈیٹ سوئی رائفل کرنل ظفر جمانی، ونگ کمانڈر 121 ونگ لیفٹنٹ کرنل دانش بھی شریک تھے۔ سی ای او ویلفئر ڈاکٹر مسعود قادر نوشیروانی نے آئی جی ایف سی بلوچستان کا دورہ کروایا اور اہسپتال میں موجود اسٹاف میڈیسن اور دیگر امور پر خصوصی بریفنگ دی