ڈیرہ بگٹی:  سوٸ میں پاک فوج کے شہید لانس ناٸیک جمعہ خان مسوری بگٹی کی تصویر پر نامعلوم افراد کی جانب سے سیاہی لگانے کے خلاف آج پاکستان ہاوس سوئی سے سینیٹر سرفراز بگٹی. چیف آف کلپر وڈیرہ جلا لہان بگٹی کی قیادت میں قباٸلی عماٸدین اور عوام کا پاک فوج کے لانس ناٸیک شہید جمعہ خان مسوری بگٹی کے تصویر کی بے حرمتی کرنے والے عناصر کی فوری گرفتاری کے لیۓ DPO آفس سوٸ کے سامنے ١حتاجی دھرنا دیا اور مطالبہ کیا کہ واقع میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جاۓ ۔ DPO ڈیرہ بگٹی کی جانب سے یقین دہانی کے بعد سینیٹر سرفراز بگٹی اور چیف آف کلپر وڈیرہ جلالہان بگٹی نے کہا کہ جب تک ملزمان کی گرفتاری کو ظاہر نہیں کیا جاتا احتجاجی دھرنا جاری رہیگا.