رحیم یار خان (بی بی سی )نئے ڈی پی او کی آمد تبادلے متوقع تھانہ رکن پور میں ایس ایچ او کی سیٹ کے لئے مقابلے بولیاں لگنے لگی سب انسپکٹر اسلم چانڈیہ نے ت Hbعینانی کے لئے پیسوں کے ساتھ ساتھ چیئرمینوں کے پاؤں بھی پکڑ لئے ۔ذرائع تفصیل کے مطابق رحیم یار خان میں نئے ڈی پی او کی آمد کے ساتھ ہی محکمہ پولیس میں تبادلوں کی افواہیں سنائی دینے لگی جس سے بھر پور فائدہ اٹھانے کے لئے کہاں سیاسی افراد اپنے علاقوں میں اپنے من پسند افراد لگوانے کے لئے متحرک ہیں وہیں کچھ پولیس آفیسران بھی من پسند تھانوں میں تعیناتی کے لئے پر تولنے لگ