ڈیرہ بگٹی: حساس ادارے اور سیکورٹی فورسز کی مشترقہ کاروائی ممکنہ دہشت گردی ناکام”ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے کھٹن نالہ میں حساس ادارے اور سیکورٹی فورسز کی  مشترقہ کاروائی ۔سرچ کے دوران زیرے زمین دہشت گردوں کی طرف سے بچھائی گئی بارودی سرنگ ناکارہ بنا دیا گیا ۔ایک ریموٹ دو ریموٹ اینٹنے اور چار ڈیٹونیٹرز اور ایک بیٹری کی بھی ریکوری کی گئ۔