ڈیرہ بگٹی: چیفزادہ میر جان محمد کا پی پی ایل ویلفیئر ہسپتال کا دورہ علاج معالجے کے حوالے سے سی ای او جناب ڈاکٹر مصود نوشیروانی سے ملاقات کی اس موقع پر ایک ایمرجنسی مریض کو 10000ہزار امداد کی اور مزید علاج معالجے کے لیے امداد کرنے کی یقین دہانی کرائی اور سی ای او ویلفیئر ہسپتال کو ایمرجنسی وارڈ بلا کر ھدایت دی کہ ڈیرہ بگٹی سوئی سے اے ہوے مریضوں کو بہترین سے بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائے۔اور اس کے بعد ہسپتال کے مزید شعبہ جات کا بھی جائزہ لیا ۔اور ایمر جنسی کے مریض کو ایمبونس کا سہولت دے کر فورن ریفر کرا دیا تاکہ ایک انسانی جان کی ضیاء نہ ہو