شانگلہ الپوری ( رضا شاہ سے )اسلامیک ریلف زیر اہتمام بتعاون یونی سیف ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے حوالے سے شانگلہ پریس کلب الپوری میں ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیاورکشاپ میں مختلف سرکاری محکموں کے سربراہوں اور نمایندوں نے شرکت کی ضلع ناظم کی نمایندہ گی ضلع کونسلر مسعود نے کیسردار واجد اور نیک زادہ نے ماحول کو صاف رکھنے میں سول سو سایٹی کے کردار پر روشنی ڈالی خصوصا لیٹرین کے اہمیت اور استعمال پر شرکاہ کو بریفینگ دی گی اور سنیٹشن کے حوالے سے بھی تفصیلیروشنی ڈالی سردار واجد نے شرکاہ کو بتایا کہ انسانی فغلہ ماحول اور انسانی صحت کے لے انتہالی مضر ہے لہذاکھلی جہگوں پر ایسا کرنا ماحول دوشمنی انسانی دوشمنی جبکہ لیٹرین کو صاف ستھرا رکھنا چاہے خاص کر ہم ہاتھ دھونے پرتوجہ نہیں دیتے جبکہ ہاتھ دھونا انتہالی ضروری ہے ہماری کوشش ہوگی کہ عام لوگوں میں یہ شعور اجاگر کریں اور یہ پروگرام بھی اس سلسلے کی ایک کھڑی ہے اس سلسلے میں اس وقت اسلامیک ریلف شانگلہ میں چار یونین کونسلوں میں بتعاون یونی سیف عوامی اگاہی مہم چلا رہی ہے اور ساتھ ساتھ مختلف سکولوں کے طلبا اور مقامی مسجیدوں کے خطیبوں کو بھی اس حوالے سے شامل کیا جارہا ہے تاکہ زندگی کے ہر مکاتب فکر اس مہم شامل ہو سکیں اور اپنے روز مررہ زندگی کے ساتھ ساتھ اپنے ارد گرد ماحول کوہر وقت صاف ستھرا رکھنے کی شعور عوام میں پیدا
کیا جا سکیں جو ہم سب کی زمداری بنتی ہے