جیکب آباد(سومروبی بی سی)شہر کےکاروباری سماجی تنظیموں کے رہنما وں نے گھنٹا گھر سے سئی سدرن گئس آفیس تک احتجاجی ریلی نکالی ریلی میں کثیر تعداد شہریوں نے شرکت کی اور سئی سدرن گئس عملداروں کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی سئی سدرن آفیس کے سامنے مظاھرین نے دھرنا دے دیا ٹائر نظرآتش بی بی سی کے مطابق لاشاری محلہ عید گاہ محلہ شیدی محلہ فئملی لائن محلہ چنہ محلہ سمیت و دیگر علائقوں میں گزشتہ ایک ماہ سے گئس بند ہے مظاھرین گئس انتظامیہ نے گئس غیر اعلائینہ لوڈ شیڈنگ جان بوجھ کر کی ہے ایک ماہ سے گئس بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے لوگ لکڑیوں لینے پر مجبور ہیں گئس انچارج و دیگر عملہ گئس پائپ لائین خراب ہونے کا سبب بتاتے ہیں گئس کی بندش کےخلاف سندھ حکومت سے مظاھرین کا نوٹس لینے کا مطالبہ جب تک گئس چالو نہیں کی جائے گی تب تک مظاھرہ جاری رکھیں گی عابد سندی میرجان مینگل نے درنے سے خطاب کرتی ہوئی کہا کہ اب کہان ہیں بڑی بڑی داوی کرنی والی کہ ہم نیا جیکب آباد بنائی گی عوام پریشانی میں مبتلا اور لاو نہ تبدیلی کہان گئیں آپ کے تبدیلی گئس پوری شہرمیں پریشر کم ہے عوام بیزار ہو گئی ہے دو جواب عوام کو گئس بندش کے مظاھرہ میں شہر کے سیاسی و سماجی مذہبی تنظیموں کے رہنماوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مظاھرین نے پلے کارڈ ہاتہوں میں اٹھا کر شدید نعرے بازی کی