جیکب آباد(سومروبی بی سی) صدر تھانہ کی حدود باء پاس کے قریب شمبے شاہ روڈپر دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر نتیجے میں ایک شخص جانبحق دوزخمی پولیس کو اطلاع ملتی ہے جاء وقوع پر پہنچ کر نعش اور زخمیون کو فوری سول اسپتال منتقل کردیا بی بی سی کے مطابق صدر تھانہ کی حدود شمبے شاہ کے مقام پر دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئی حادثےمیں عبدالطیف جکرانی جاں بحق قمرالدین اور سیف الدین زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق شمبے شاہ روڈ پردو موٹرسائیکلیں تیز رفتاری کے باعث ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک شخص عبد الطیف جکھرانی موقع پر جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے پولیس نے نعش اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا جہاں پر زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہے آخری اطلاع تک کیس داخل نہ ہو سگا