یزمان/نیشنل پریس کلب پنجاب کی نائب صدرمعروف صحافی رفعت انجم نے روزنیوز کے ساتھ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی اور چولستان کے مسائل بارے آگاہ کیا