شانگلہ الپوری ( رضاشاہ سے ) شانگلہ کے ضلع ھیڈ کواٹر الپوری میں گزشتہ رات کے دو بجے کے وقت نیشنل بینک کے بلڈینگ سے اچانک شعلے نکلنے شروع ہوگیے دیکھتے ہی دیکھتے نیشنل بینک الپوری کے مین برانچ کے اخری منرل مکمل طور پر راک کے ڈھر میں تبدیل جبکہ قریب چار دوکانیں بھی مکمل طور پر تباہ ہو گیے ہیں جس میں مالکان کو لاکھوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے اگ کی اصل وجہ بجلی کی شارٹ سر کٹ بتاہی جاتی ہے ٹی۔ایم اے الپوری کی ناقیص کار کردگی کی وجہ سے فایر بریگیڈکی گاڈی واقوہ کے جگہ دھیر سے پہنچنے اور گاڈی میں پانی کی عدم دستیابی اور ٹینکر کی پایپ جوپہلے سے کہی جگوں سے پٹاہ ہوا تھا جس کی وجہ سے فایر برگیڈ اگ بوجانے میں ناکام رہا جس پر شانگلہ کے سماجی سیاسی عوامی حلقوں نے شدید غم غوصے کا اظہارکرتے ہوے کہا ہے کہ ٹی ۔ایم۔اے الپوری کی ہمشہ اسطراح کے حادثات میں کارکرداگی صفر رہی ہے جب بھی شانگلہ میں اس طراح کاوقعہ ہوا ہے تو ٹی ۔ایم۔اے کے اہلکار ناکام رہے ہیں اور ان اہلکارں کی نا قیص کارکرداگی کی وجہ سے ہمشہ بلڈینگ مالکان کو لاکھوں کا نقصان اٹھانا پڑتاہے لہذاہ عوام کایہمطالبہ ہے کے ٹی۔ایم ۔الپوری کا قبلہ دورست کیا جاے تاکہ ایندہ کیلے عوام کو اتنا نقصان نہ اٹھانا پڑے ۔