شانگلہ الپوری ( رضاشاہ سے )  شانگلہ ال درجہ چہارم ملاز مین کے صدر محمد علی اور چیرمین شوکت علی نے اپنے ایک مشترکاہ اخباری بیان کو جاری کرتے ہوے کہا ہے کہا ہے کہ پہلے چارکول کا معیار درست نہیں تھا جس پر ہم نے احتجاج کیا تھا اب جبکہ ٹھکیدارنے ہمیں معیاری چارکول فراہم کیے ہیں اور کر رہے ہیں جس سے جملہ سرکاری ملازمین مطمین ہیں جس پر ہم ڈپٹی کمیشنر شانگلہ کا بھی شکرایہ اداہ کرتے ہیں کہ انھوں نے ہمارے اس مسلے کو سنجیدگی سے لیا اور بھر وقت کاروای کی اور اس کے لے ایک کمیٹی تشکیل دی انکوالری کیلے جبکہ ہم ٹھکیدار کے بھی مشکور ہیں جہنوں ذاتی دلچسپی لیکر ہمیں معیاری چارکول فرا ہم کرنا شروع کر دیا ہے انھوں نے شانگلہ سے تعلق رکھنے والے تمام کلاس فور ملازمین سے اپیل کرتے ہوے کہا کے وہ ایں اور اپنے چارکول کو وصول کریں چارکول کی وصولی سے پہلے ضلعی سپر نڈنٹ سے رسید ضرور حاصل کریں تاکہ بعد میں چارکول کی وصولی میں کوی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑیں ۔