شانگلہ الپوری ( رضاشاہ سے)نیشنل بینک ا لپوری برانچ کا غیر رسمی افتتاح گزشتہ روز بینک کے نیے بلڈینگ میں ہوا افتتاح کا اغاز ختم قران پاک سے ہوا بعد میں بینک میں موجود صارفین اور بینک کے جملہ سٹاف نے اجتماعی دوعا کی اس موقعہ پر بینک کے منیجر میاں سید حسین نے شرکاہ میں میٹھایاں بھی تقسیم کی بینک کے منیجر نے وضاحت کرتے ہوے کہا کے اج ہم یہ غیر رسمی افتتاح اپنے کسٹمر کی سہولت کے خاطر کررہے ہیں جبکہ یہ بلڈینگ چست برانچ کیلے تعمیر کیا گیا ہے لیکن اس وقت چست برانچ کے انتظامات مکمل نہیں ہو چکے ہیں لیکن انشا اللہ بہت جلد اسی بیلڈ ینگ میں چست برانچ کا بہ ضابطہ طور پر افتتا ح کیا جایگاجس سے شانگلہ کی عوام کی مشکلات میں کافی حد تک کمی واقعہ ہوگی کیونکہ ہماری بھی یہ کوشش ہوگی کے ہم اپنے کسٹمر کو زیادہ سے زیادہ سہولیا ت فراہم کریں