جیکب آباد (سومروبی بی سی)مظاہرین نے گیس آفس کے سامنے ٹائرنذرآتش کرکے سڑک بلاک کردی سرد موسم میں گیس بندش نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہےمظاہرین نےبھاری بل ادا کرنے کے باوجود گیس کی سپلائی سے محروم ہیں علائقہ مکینوں کا سوئی گیس انتظامیہ کے خلاف احتجاج ٹائر نظرآتش بی بی سی کے مطابق اے ڈی سی کالونی کے مکینوں کا سوئی گیئس کی بندش کیخلاف احتجاج مظاہرہ سندھ بلوچستان قومی شاہراہ پر دھرنا ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی اے ڈی سی کالونی رہائشیوں نے سوئی گیئس دفتر کے سامنے سندھ بلوچستان کو ملانے والی قومی شاہراہ پرکیا مظاہرین نے ٹائر جلا کر قومی شاہراہ بلاک کر دی اور سوئی گیس بندش پر انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی دھرنے کے باعث دونوں اطراف ٹریفک کی روانگی معطل ہو گئی مظاہرین نے میڈیا کو بتایا کہ نئی پاکستان اور موسم سرمامیں سوئی گیس کی بندش نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے جبکہ شہری مہنگے داموں لکڑیاں خریدنے پڑ رہے ہیں دوسری جانب سوئی گیس انتظامیہ کے بھیجے جانے والے بھاری بل ادا کرنے کے باوجود بھی گیس کی بندش برقرار ہے اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر صارفین نے رلیف دلانے کا مطالبہ کر دیا آخر میں گئس انتظامیہ نے مظاہرین سے مظاکرات کر کہ دہرنا ختم کرا دیا