نیلغ کے علاقے میں حساس ادارے اور ایف سی کا مشترکہ سرچ آپریشن
بی بی سی اردو نے Sunday، 3 February 2019 کو شائع کیا.
ڈیرہ بگٹی:نیلغ کے علاقے میں حساس ادارے اور ایف سی کا مشترکہ سرچ آپریشن,ایف سی ذرائع ڈیرہ بگٹی:سرچ آپریشن کے دوران تخریب کاری کے لئے چھپایا گیا دھماکہ خیز مواد اور بارودی سرنگیں برآمد,ایف سی ذرائع ڈیرہ بگٹی:دو عدد بارودی سرنگیں,6کلو سفید دھماکہ خیز مواد,ایک میٹر تار,9فیوز برآمد,ایف سی ڈیرہ بگٹی:ایک عدد بیٹری,ایک بال بئیرنگ ڈبہ,ایک انٹینا,آر پی جی ایک راؤنڈ,3 موبائل اور ایک ریموٹ بھی برآمد,ایف سی ذرائع
ٹیگز:-