جیکب آباد(سومرو بی بی سی) حاملہ خاتون کو فیملی پلاننگ سینٹر لایا گیا سینٹر میں موجود عملی نے پیسی نہ ہونے پر واپس جانے کا مشورہ دیا ورثا کہ منت بہی کام نہ آئی عملی نے دہکے دی کر نکال دیا خاتون کے حالت خراب سڑک کنارے پر قائم فئملی پلاننگ سینٹر کے گئٹ کے سامنے بچے کو جنم دیا شدید ڈھنڈہ اور بروقت طبعی امداد سہولت نہ ملنے پر بچہ دم توڑ گیا جس پر حاملہ خاتون کے ورثاء نے  شدید  احتجاج  کیا مظاہرین کے مطابق خاتون کو دہکے دئے گئی جس کہ بائس وہ زمین پر گر گئی تہی اور بچے کو پیٹ میں نقصان پہچا مظاہرین نے عملی کہ خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا دوسری جانب عورت کو  گڑھی خیرو سول اسپتال منتقل کرکے طبی امداد دے کر عورت کو بچا لیا گیا جبکہ ڈاکٹر نے بتایا کہ پلاننگ سینٹر پر خاندانی منصوبا بندی پر مامور لیڈی ہیلتھ ورکر کو اجازت نہیں اور غیر تجربہ کار ہے اسے کوئی اجازت نہیں ہے کہ وہ پلاننگ سینٹر پر زچگی کرائے