حکومت پنجاب نے افسران پر ’عوامی‘ سیلفی لینے پر پابندی عائد کر دی
بی بی سی اردو نے Wednesday، 6 February 2019 کو شائع کیا.
خانیوال :چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبے بھر کے آر پی اوز،کمشنروں،ڈی پی اوز،ڈپٹی کمشنروں پر صرف سرکاری مصروفیات کے سوا پرائیویٹ لوگوں یا پروگراموں میں تصویریں ،گروپ فوٹوز اور سیلفیاں بنوانے پر پابندی عائد کر دی ہے،روزنامہ جنگ کے مطابق اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ٹیگز:-