ڈیرہ بگٹی: چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سوئی جان محمد جتک نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی ڈاکٹر یاسر۔بازائی صاحب کی ہدایت پر سوئی میں ہنگامی بنیادوں پر سوئی کے مختلف کالونیوں بازار میں 15 روزہ صفائی مہم کا آغاز کردیا ہے جس باقدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر صاحب اج خود کرینگے