میلسی(الطاف حسین سے ) میلسی میں پانچویں جماعت کے سالانہ امتحان شروع سینٹرز کے ارد گرد دفعہ 144کا نفاذ گورمنٹ گرلز هائ سکول واڑ نمبر 8 کے ایک ویزٹ کے دوران ڈپٹی ایجوکیشن میلسی میڈم نسیم چودھری نے بتایا شفاف امتحان همارا اولین میشن ہے اور میں اپنی مکمل ٹیم کے ساتھ انشاءاللہ اپنی بهرپور صلاحیت کے ساتھ کلاس پنجم کے امتحانات کو صاف شفاف اور کسی بهی اپروچ یا سفارش کو نامانتے هوئے منتقعی انجام تک پہنچائنیں گے