جہلم (عامررحمان) پاکستان کی تاریخ کاپہلا ریکارڈ ۔۔جو ۔جہلم کےڈاون سنڈروم شہزادوں نے قائم کیااور آج مورخہ 06فروری کو جہلم پہنچے ۔۔ریکارڈ اھلیان جہلم کے نام ۔۔۔ھم سا ھے تو سامنے آئے ۔۔۔۔94ضلعوں کا نان سٹاپ وزٹ/94 اضلاع میں امن کاجھنڈا پیش کیا/94پریس کلب کا وزٹ /94اضلاع میں ڈاون سنڈروم کیلے اگاہی کیمپ/94اضلاع سے مخبت کے اظہار کیلے جھاڑودے کر پاکستان سے محبت کااظہارکیا/الجلال فاونڈیشن کیلے بھیک مشن کیا ۔۔112 دن مسلسل سفر کیا یہ سب ریکارڈ اللہ تعالی کی توفیق/مدداورڈاون سنڈروم سپیشل بچوں سے محبت میں کیا ۔۔اگر کسی اور نے یہ ریکارڈ بنایا ھے ۔۔۔تو سامنے آئے