جہلم (عامر رحمان) جی ٹی روڈ جادہ چونگی جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی اور مزدا کے مابین تصادم مزدا ڈرائیور شدید زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو جہلم منتقل