بھکر (چوہدری عتیق سہو)  جہان خان چک نمبر 45 ٹی ڈی اے کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد 15 پر اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی  غلام شبیر الدادی کو قتل کیا گیا؟ یا اس نے خودکشی کی؟ تحقیقات جاری جسم پر تشدد کے کوئی نشان نہیں۔ تحقیقات کر رہے ہیں ۔